اپنا محاسبہ ضرور کریں!
```الحدیث النبوی:```
قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :۔۔۔فَیَبْقٰی فِیْہَا عُجَاجَۃٌ لَایَعْرِفُوْنَ مَعْرُوْفًا وَلَا یُنْکِرُوْنَ مُنْکَرًا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
(قیامت کے قریب)صرف ایسے ناکارہ لوگ باقی رہ جائیں گے ،جن کو نہ نیکی کی معرفت (پہنچان)ہو گی اور نہ وہ برائی کو برا سمجھیں گے۔
```مسند احمد:12905```
No comments:
Post a Comment